ویڈیو:انقلاب اسلامی کے رہبر نے حضرت امام خمینی اور مزار شہداء پر حاضری دیتصاویر:انقلاب اسلامی کے رہبر نے حضرت امام خمینی اور مزار شہداء پر حاضری دیامام کی ایران آمد:دیو جب بھاگ جاتا ہے فرشتہ گھر میں آبستا ہے
17 اپریل 2010 - 19:30
News ID: 177340
انقلاب اسلامی کے رہبر معظم حضرت آیت آللہ العظمی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی کی اکتیسویں سالگرہ کی آمد پر انقلاب اسلامی کے قائد اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃالله علیه اور شہداء کے مزاروں پر حاضری دی اور سوره فاتحہ کی تلاوت کرکے شہدآء اور امام شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا.